the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔2جون (اعتماد نیوز) آج نصب شب تلنگانہ کے یوم تاسیس کے جشن کے موقع پر نئی ریاست کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اور ایک نئی ریاست آندھرا پردیش سے الگ ہوکر وجود میں آئی۔ چنانچہ ٹینک بنڈ اور شہر کے اہم راسطوں پر جشن کا ماحول



آج نصب شب سے دیکھا جا رہا ہے۔ اسی کے ساتھ نئی ریاست سے کروڑوں افراد کے توقعات بھی وابستہ ہوچکے ہیں۔ یہ وہ منظر تھا جسکے لئے تقریبا ساتھ سال کی مدت انتظار میں تھی۔ 2جون تاریخ کے اوراق میں ایک سنہرے باب کی حیثیت سے اپنے نقوش کو پیش کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.